Results 1 to 3 of 3

Thread: ~ کیمیا گر! پرکھ تو سہی ~

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    sihala islamabad pk
    Age
    32
    Posts
    100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default ~ کیمیا گر! پرکھ تو سہی ~

    کیمیا گر! پرکھ تو سہی
    اور پرکھ کر ہمیں بتا
    کون سی دھات کے خواب ہیں
    جو پگھلتے نہیں اور بکھرتے نہیں خاک پر
    کیمیا گر!
    ہمارے دکھوں کا مداوا نہ کر
    پر ہماری کسی بات پر یوں نہ ہنس
    کہ ہماری جگہ ترے آنسو نکل آئیں۔۔۔ ۔۔۔ ہم ہنس پڑیں
    کیمیا گر!اگرچہ ہماری مسافت کی گھڑیاں زیادہ نہیں
    اور ہمارا بدن بھی تھکن سے نہیں ٹوٹتا
    اور آنکھیں بھی زندہ ہیں دل Ú©ÛŒ طرØ+
    پر ہمیں اس مسافت میں رہنے کے سارے پیچ و خم
    کھا گئے۔
    دوستوں نے جو ڈالے تھے یہ سوچ کر
    کہ ہمیں اپنی منزل سے پہلے تھکن لوٹ لے۔۔۔

    کیمیا گر!
    ہمارا ھنر دیکھ، ہم نے کٹھن راستوں کے سیہ پتھروں کو
    لہو کی اَنی اور نظر کی ہتھوڑی سے کیسے تراشا
    کہ اب لوگ ان کو بھی خوابوں کی تعبیر کہنے لگے

    کیمیا گر!
    زرِ خواب سے آنکھ خالی ہوئی
    پاس کچھ بھی نہیں
    کچھ پرکھ تو سہی!
    کچھ بتا تو سہی!
    کون سی دھات کے خوب ہیں
    جو پگھلتے نہیں اور بکھرتے نہیں خاک پر۔۔۔
    flbw2b - ~ کیمیا گر! پرکھ تو سہی ~

    348qbn6 - ~ کیمیا گر! پرکھ تو سہی ~

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: ~ کیمیا گر! پرکھ تو سہی ~

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ~ کیمیا گر! پرکھ تو سہی ~

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: ~ کیمیا گر! پرکھ تو سہی ~

    umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •